ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کا دلخراش واقعہ: بھارتی جشنِ آزادی احتجاج میں بدل گیا
Posted in: Breaking News, News, Worldپڑوسی ملک بھارت کا یومِ آزادی کا دن خوشیوں کے بجائے غم، غصے اور احتجاج میں بدل گیا ہے۔بھارت، جہاں کے نامور فنکار اور شخصیات جھنڈے لہراتے اور خوشی مناتے نظر آتے تھے اس بار سراپا احتجاج ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب بھارت میں 12 بجتے ہی عوام، خصوصاً خواتین پٹاخے پھوڑنے کے […]