بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کر دی گئی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکا سے بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری حکومت کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اگست کی تعطیل عوامی لیگ کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر ہوا کرتی تھی۔ واضح رہے کہ شیخ مجیب الرحمان کو 15 اگست 1975 کو قتل کر دیا گیا تھا۔
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کردی گئی
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
نیو یارک میراتھون پاکستانی رنر دانش الہٰی کی نمایاں پرفارمنس
Posted in: News, Sportsدنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ نیویارک میراتھون میں پاکستان کے رنرز کی پرفارمنس نمایاں رہی۔نیویارک میراتھون میں 36 پاکستانی رنرز نے شرکت کی جن میں سے 12 پاکستانی رنرز اپنی دوڑ 4 گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔دانش الہٰی 3 گھنٹے 26 منٹ اور 50 سیکنڈز کے ساتھ نیو […]
Read More-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports -
Post your comments