ارشد ندیم کا طلبہ کیلئے 100 لیپ ٹاپ کا اعلان
Posted in: News, Sportsپاکستانی جیولین تھرو کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے طلبہ کو 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشنِ آزادی کے موقع پر گرینڈ شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ارشد ندیم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔جشنِ آزادی اور 40 برس بعد پاکستان کے اولمپکس میں طلائی […]