2026، دنیا بڑے تنازعات کی طرف بڑھ رہی ہے، امریکی تھنک ٹینک
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز کی رپورٹ کے مطابق دنیا تیزی سے عدم استحکام اور تشدد کی جانب بڑھ رہی ہے، اور 2026 میں کئی خطرناک عالمی تنازعات جنم لے سکتے ہیں۔ یہ عالمی امن اور امریکی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔غزہ، یوکرین، پاک بھارت وافغانستان سمیت کئی محاذوں […]













