ورلڈکپ ہاکی: جنوبی افریقا کو شکست، پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
Posted in: Home, Sportsچار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا اختتام 11ویں پوزیشن پر کیا ہے۔ پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ میں 6 میچز کھیلے 2 میچ […]













