آزاد کشمیر میں آج سے مرحلہ وار انٹرنیٹ بحالی کا اعلان
Posted in: Breaking News, Home, Regionalمحکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے ضلع نیلم میں انٹرنیٹ مکمل بحال کر دیا گیا۔ ضلع حویلی کہوٹہ، میرپور اور بھمبر میں بھی ڈی ایس ایل سروس بحال کردی گئی ہے جبکہ جہلم ویلی، باغ، دھیرکوٹ […]













