یورپ میں شدید گرمی کی لہر: فرانس میں 1000 اموات ریکارڈ
Posted in: Breaking News, Home, Worldفرانس میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث 1000 اضافی اموات رپورٹ ہوئی ہیں جن میں زیادہ تر 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزارتِ صحت کے ماتحت صحتِ عامہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ اموات کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے […]














