پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی وزارتِ خزانہ سے 15 اپریل کو فنڈ موصول ہوئے ہیں۔ سعودی عرب نے […]














