لاہور: باغبان پورہ میں مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
Posted in: Breaking News, Home, Regionalلاہور کے علاقے باغبان پورہ سکھ نہر کے قریب واقع مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مکان خستہ حال تھا جہاں ایک […]













