ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے: ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اختتام کے بہت قریب ہے، جبکہ امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کی توقع کی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق امریکا اور […]














