سہیل نے اپنی سابقہ اہلیہ سیما سجدیہہ سے طلاق کا سارا الزام خود پر لیا، سلمان خان
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ ان کے بھائی سہیل خان نے اپنی سابقہ اہلیہ سیما سجدیہہ سے طلاق کا سارا الزام خود پر لیا، حالانکہ میں جانتا ہوں سہیل اس علیحدگی کے جذباتی اثرات سے کس بری متاثر ہوئے۔ شو الائنس میں سہیل خان کی حمایت کے لیے شریک سلمان خان […]













