سرگودھا: بھلوال میں کام سے چھٹی پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی
Posted in: Home, Regionalسرگودھا کے علاقے بھلوال میں کام سے چھٹی کرنے پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی۔ پولیس کے مطابق زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور اس کی اہلیہ کی درخواست پرتفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی اہلیہ نے 4 ملزمان کے خلاف درخواست دی ہے۔ درخواست گزار […]













