امریکا کے 80 فیصد دفاعی میزائل ختم، اعلیٰ فوجی کمانڈرز کا انتباہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی فوج نے اپنے ایک اہم میزائل دفاعی نظام کے تقریباً 80 فیصد انٹرسیپٹرز استعمال کر لیے ہیں جبکہ اعلیٰ امریکی فوجی کمانڈرز خبردار کر رہے ہیں کہ پنٹاگون کا گولہ بارود کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے۔خلیجی ممالک نے بھی اس امرپر تشویش کا اظہار کیا ہے کہفضائی دفاعی انٹرسیپٹرزکی کمی […]













