کامیڈین اللّٰہ رکھا کی زندگی کے آخری ایام کیسے گزرے؟ بیٹے نے بتا دیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اور اسٹیج اداکار اللّٰہ رکھا جو اپنے اسٹیج کے نام پیپسی اور پانی پوری سے شہرت رکھتے تھے، گزشتہ روز 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اللّٰہ رکھا پیپسی اپنی ون مین کامیڈی پرفارمنس، اسٹیج شوز اور پیروڈی اداکاری کے باعث شائقین میں بے حد مقبول تھے۔ انہوں […]













