پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Regionalسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ باردو برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن […]













