عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ کا جھگڑا ختم، دونوں نے معافی مانگ لی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف فنکار، سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور اداکار فہد مصطفیٰ کے درمیان جاری تلخ جملوں کا تبادلہ تھم گیا، دونوں فنکاروں نے ایک دوسرے سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے لائیو گیم شو کے دوران پروگرام کے میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے […]













