امریکا کے گرین لینڈ پر کنٹرول کے بغیر دنیا محفوظ نہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے گرین لینڈ پر کنٹرول کے بغیر دنیا محفوظ نہیں، امریکی صدرکا نارویجن وزیر اعظم کو خط میں کہنا تھا نوبیل انعام نہ ملنے پر اب خود کو صرف امن پر سوچنے کا پابند نہیں سمجھتا، وزیرِاعظم نے جواب میں کہا کہ نونوبیل انعام ناروے حکومت نہیں، ایک […]














