پاکستان سیمی فائنل میں کس طرح پہنچ سکتا ہے؟ محمد عامر نے بتا دیا
Posted in: Home, Sportsپاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے اہم میچ سے قبل پیشگوئی کرتے ہوئے بتا دیا کہ پاکستان سیمی فائنل میں کس طرح پہنچ سکتا ہے۔ خیال رہے کہ محمد عامر ان دنوں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران اپنی درست پیشگوئیوں کی وجہ سے […]













