کوئٹہ: 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل، ایک کو گرادیا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Regionalوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔ اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں سرکاری زمین […]














