آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کے ذمے دار امریکا، اسرائیل اور ایران پر حملوں میں شریک ممالک ہیں: ایران
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کے ذمے دار امریکا، اسرائیل اور ایران پر حملوں میں شریک ممالک ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار سلامتی غیر ملکی مداخلت کے بغیر علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے، آبنائے ہرمز میں بحری آمد و […]














