ڈھاکا میں ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما کے درمیان مصافحہ خالدہ ضیاء کی آخری رسومات کے موقع پرڈھاکا میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ بنگلادیش […]













