پاکستان نے برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کالعدم تنظیموں کے حامیوں کو خبردار کرے کہ وہ ایسے اقدامات اور سرگرمیوں سے باز رہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق بلاجواز اور غیر ضروری بیانات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے برطانیہ میں مقیم بعض افراد کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور غلط معلومات پر مبنی دیئے گئے بیانات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان افراد کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں اور اپنے متعلقہ رہائشی ملک میں مثبت کردار ادا کریں۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / برطانیہ میں مقیم لوگ پاکستان اور کشمیر کے داخلی معاملات سے دور رہیں، دفتر خارجہ
برطانیہ میں مقیم لوگ پاکستان اور کشمیر کے داخلی معاملات سے دور رہیں، دفتر خارجہ



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
اخوند سالاک کے خانوادے کا درخشندہ چراغ: مولانا خراسان تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeتاریخ کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ وہ اکثر سطحی شہرت کے حامل افراد کو یاد رکھتی ہے، مگر علم و عمل کے اُن حقیقی چراغوں کو فراموش کر دیتی ہے جنہوں نے خاموشی سے سرحدوں کے پار دینِ مبین کی خدمت کی۔ ایسی ہی ایک عہدساز شخصیت مولانا خراسان کی تھی، جن کا […]
Read More-
-
پاکستان میں زندگی .گزارنے کے 15 طریقے
Posted in: Articles, Home -












Post your comments