حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کے لیے فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر آیا ہوں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر آیا ہوں۔

یہ بات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ وہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر تہران آئے ہیں۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *