بنگلہ دیش کا پاکستان سے جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارہ حاصل کرنے کا امکان، بھارت میں تشویش، طیارے فراہم کرنے کی سنجیدہ تیاری، پاکستان نے بنگلہ دیش کو جے ایف تھنڈر17 کا فلائٹ سمیولیٹر منتقل کردیا، بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں سکیورٹی خدشات، بنگلہ دیش پرانے جنگی طیاروں کی جگہ جدید بیڑا لانا چاہتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے پاک چین مشترکہ جنگی طیارے جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری کی ممکنہ خریداری نے بھارت میں تشویش پیدا کردی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈھاکا اور نئی دہلی کے درمیان حالیہ کشیدہ تعلقات کے باعث یہ پیش رفت بھارت کے حساس شمال مشرقی خطے میں سکیورٹی خدشات کو بڑھا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کو جے ایف-17 تھنڈر کا مکمل فعال فلائٹ سمیولیٹر منتقل کردیا ہے، جسے ماہرین جدید لڑاکا طیارے شامل کرنے کے لیے سنجیدہ تیاری قرار دے رہے ہیں۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / بنگلہ دیش کا پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیارہ حاصل کرنے کا امکان، بھارت میں تشویش
بنگلہ دیش کا پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیارہ حاصل کرنے کا امکان، بھارت میں تشویش



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
Askawayrecipes Inc.: Canada’s Leading Manufacturer of Ramen Sauce
Posted in: Articles, Home(Dr. Naeem Ul Hassan) Despite the rapid rise of private labels, changing consumer preferences, and ongoing supply chain disruptions, many female-owned food businesses continue to gain remarkable recognition through their commitment to quality and innovation. Askawayrecipes Inc., a multi-award-winning Canadian brand, is one such success story that has made a strong impact in the food […]
Read More-
-
شاہراہ بھٹو کا افتتاح تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -












Post your comments