لاہور میں جرمن سیاح لُٹ گیا، 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آیا۔ پولیس کے مطابق جرمن سیاح ایئرپورٹ کے قریب سڑک پر کیمپ لگا کر سو رہا تھا، اس نے بتایا کہ مسلح افراد نے اس پر تشدد کیا، موبائل فون کے ساتھ نقدی بھی چھین لی۔ایف آئی آر کے مطابق 2 ملزمان نے سیاح سے موبائل فون، 500 امریکی ڈالرز اور 5 ہزار پاکستانی روپے کے ساتھ کیمرہ بھی چھین لیا۔پولیس نے جرمن سیاح کی درخواست پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
جرمنی سے سائیکل پر آنے والے سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے
Posted in: News, Sportsآسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے، نوکری سے برخاست صحافی سے یکجہتی کے لیے اس کے چینل کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں بولنے کی وجہ سے صحافی کو نوکری سے نکالنے والے ادارے کو […]
Read More
Post your comments