حمیرا کی لاش 6 ماہ پرانی، موبائل میں آخری میسج ٹیکسی ڈرائیور کا تھا: ڈی آئی جی ساؤتھ
Posted in: Entertainment, Newsکراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد سے شروع کی گئی تحقیقات کے نتیجے میں نئی معلومات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا ہے کہ لاش ممکنہ طور پر 6 ماہ پرانی ہے، فلیٹ سے ملے کھانے پینے کے […]