بنگلہ دیش نے انسٹاگرام، واٹس ایپ، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی
Posted in: Breaking News, News, Technologyبنگلہ دیش کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹک ٹاک، واٹس ایپ اور یوٹیوب سمیت کئی مقبول ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کے خلاف ایک بار پھر طلبہ تنظیموں نے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا […]