اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد تہران کا مزید ہمہ جہت اور وسیع پیمانے پر جوابی حملہ متوقع ہے۔ایرانی اخبار نے دعویٰ کیا کہ امکان کم ہے کہ ایران کے جوابی حملے کو ناکام بنایا جاسکے۔ ایران اس بار تل ابیب، حیفا اور اسرائیلی اسٹریٹیجک مراکز کو نشانہ بناسکتا ہے۔ایران کے اہداف میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں ملوث اسرائیلی حکام کے گھر بھی ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ ان کے ساتھ ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا۔ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔دوسری جانب پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ دہشتگرد صہیونی ریاست کو اس کے جرم کا فیصلہ کن ردِعمل دیا جائے گا۔
Home / Breaking News, News, World / تہران کے جوابی حملوں میں کن اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے؟ ایرانی اخبار نے بتادیا
تہران کے جوابی حملوں میں کن اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے؟ ایرانی اخبار نے بتادیا


Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Read More
Article
کشمیر کا معاملہ: انسانی حقوق بارے آزمائش تحریر : سیدہ کوثر فاطمہ
Posted in: Article, Newsکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read More-
-
-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News
sports
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو ایک ہی دن 3 بڑے دھچکے لگ گئے
Posted in: News, Sportsآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اسکواڈ سے باہر ہو گئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے آج ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس کے مسائل کے باعث اسکواڈ […]
Read More
Post your comments