نائیجیریا: سیلاب کے باعث 170 افراد ہلاک، 2 لاکھ سے زائد بے گھر
Posted in: Breaking News, News, Worldنائیجیریا میں سیلاب کے باعث 170 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے۔نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نائیجیریا کے ترجمان مانزو ازیکیل نے بتایا کہ ملک کے شمالی حصّے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ ملک کے دیگر حصّے بھی شدید بارشوں اور نائجر اور بینوے […]