یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔اسپتال کے بیان کے مطابق ایزکویردو کا انتقال دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کے باعث ہوا ہے۔
دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
یواے ای میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل کے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والوں میں ابوظہبی سے کیمبرج ہائی اسکول اور انڈین اسکول المرور دبئی سے دبئی کالج، دبئی انٹرنیشنل اکیڈمی ایمریٹس ہلز، ونچیسٹر اسکول، […]
Read More
Post your comments