خیرپور میں منکی پاکس کی وباء، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت
Posted in: Home, Regionalوزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور میں منکی پاکس کی وباء کا نوٹس لے کر فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ خیرپور میں منکی پاکس کی وباء کی وفاقی سطح پر تحقیقات کی جارہی ہیں، قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے خیرپور کےلیے روانہ ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت نے صوبوں کی جانب سے […]














