ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی زیرِ زمین قائم میزائل کی صلاحیت کو جزوی طور پر دوبارہ بحال کر لیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے گزشتہ روز فوجی ماہرین اور سیٹلائٹ تصاویر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے ابتدائی مرحلے میں امریکی اور اسرائیلی حملوں سے […]












