جاوید شیخ نے شاہ رخ خان کیساتھ صرف 1روپے معاوضے پر کام کرنے کی وجہ بتا دی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 2007ء کی سُپر ہٹ بالی ووڈ فلم اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ صرف ایک روپے معاوضے پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔ اداکار نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت […]












