مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق
Posted in: Breaking News, Home, Regionalمانسہرہ کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔













