ہرمز میں امریکی خفیہ آپریشن، 4 ماہ میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی نیوی نے ایک خفیہ مگر نہایت خطرناک آپریشن کے ذریعے چار ماہ تک بارودی سرنگوں کی صفائی کی، جس میں نیوی سیل غوطہ خوروں، روبوٹ کشتیوں اور جدید سونار ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ تمام سرنگیں ختم کر دی گئی ہیں، تاہم ماہرین اور بحری صنعت اس پر شکوک کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے خطرے کو برقرار قرار دیا ہے۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *