پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا اجازت نامہ منسوخ
Posted in: News, Pakistanپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل کے اسلام آباد جلسے کا اجازت نامہ (این او سی) منسوخ کردیا گیا۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی منسوخ کیا ہے اور کہا کہ چند دن قبل بھی مظاہرین سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان […]