اسرائیل نے اب تک طبی مراکز پر 500 سے زائد حملے کیے: ڈبلیو ایچ او
Posted in: Breaking News, Health, Newsغزہ میں طبی سہولتیں اسرائیلی فوج کے نشانے پر ہیں، اسرائیل کی جانب سے اب تک طبی مراکز پر 500 سے زائد حملے کیے گئے۔اس حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کا کہناہے کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے طبی مراکز کو 500 سے زائد حملوں کا نشانہ بنایا […]