ارشد ندیم کی ریکارڈ ساز پرفارمنس، پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا
Posted in: Breaking News, News, Sportsپیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔ گرینیڈا کے پیٹر اینڈرس نے پہلی […]