کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر بچوں کو کسی تیسرے ملک میں منتقل کیا جائے گا۔ حکومتِ کینیڈا کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور بیروت میں سفارت خانے اور فلسطینی اتھارٹی کے نمائندہ دفتر رام اللّٰہ میں سفارتی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ مزید برآں کینیڈا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔
Home / Breaking News, Canada, News / کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ
کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک، مرد ثابت
Posted in: News, Sportsالجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ باکسر کا رپورٹ میں مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسمات کی وجہ سے خبروں کی […]
Read More-
-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments