سدا سلامت رہے میرا پیارا پاکستان، فنکاروں کی قوم کو جشنِ آزادی کی مبارک باد
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsآج ملک میں اور بیرونِ ملک موجود ہر پاکستانی 78 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے، جن میں ملکی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات بھی شامل ہیں۔انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والی بیشتر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ اور اسٹوری شیئر […]