وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ آزادی پر عوام کیلئے بڑا تحفہ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمت 8.47روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.70 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07روپے فی لیٹر ہوگئی۔ اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
یوم آزادی پر تحفہ، پٹرول 8.47 اور ڈیزل 6.70 روپے فی لٹر سستا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
یواے ای میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل کے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والوں میں ابوظہبی سے کیمبرج ہائی اسکول اور انڈین اسکول المرور دبئی سے دبئی کالج، دبئی انٹرنیشنل اکیڈمی ایمریٹس ہلز، ونچیسٹر اسکول، […]
Read More
Post your comments