جاپان کی معروف اینیمیٹڈ سیریز پوکیمون میں اپنی آواز کا جادو چلانے والی صدا کار ریچل لِلیس چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 55 سالہ صدا کار اداکارہ ریچل لِلیس چھاتی کے کینسر میں مبتلا تھیں۔انہوں نے جاپانی اینی میٹڈ سیریز میں مسٹی اور جیسی کے مرکزی کرداروں سمیت دیگر کئی کرداروں کو آواز دی۔ریچل لِلیس کی وفات کی تصدیق ساتھی صداکار ویرونیکا ٹیلر نے کی ہے۔ ویرونیکا ٹیلر پوکیمون میں مرکزی کردار ایش کیچم کی صداکار ہیں۔
جاپانی سیریز پوکیمون کی صداکار ریچل لِلیس چل بسیں

Weekly E Paper

Article
نرگسیت . ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsجب سعودی عرب کی جانب سے تحفے میں دیے گئے ہوائی سواری جو کہ شاہی سواری تھی اس میں بیٹھ کر سعودی فرمان روا کو گالیاں عنایت کی گئیں اور پھر اس کے بدلے میں چلتے جہاز سے اتارا گیا تو اس وقت بھی وہ شخص ایک ملک کا وزیراعظم بھی تھا اور بقول شخص […]
Read Moresports
حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی
Posted in: News, Sportsحب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ،انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔ شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی کیٹگری میں فراز شیروانی فاتح رہے، عمر […]
Read Moreفیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments