پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا
Posted in: News, Technologyپی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے ، جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اورمنسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا جارہا […]