اٹل بہاری واجپائی نے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی: حامد علی خان کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Newsمعروف پاکستانی غزل گائیک استاد حامد علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپائی نے اُنہیں بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی۔ استاد حامد علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں موسیقی کے مداحوں […]