سب میرین کیبل اے اے ای-1 کی مرمت کر دی گئی ہےجس سے ملک میں انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری آئیگی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی،،پی ٹی اے کی طرف سے انٹرنیٹ کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں جاری انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر جوڑنے والی سات بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے دو اے اے ای – 1اور ایس ایم ڈبلیو4 میں خرابی ہے سب میرین کیبل اے اے ای-1 کی مرمت کر دی گئی ہے تاہم ایس ایم ڈبلیو4 سب میرین کیبل میں خرابی اکتوبر کے اوائل تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔
Home / Breaking News, News, Technology / ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا


Weekly E Paper

Article
Ramona Mihaila: Promoting Gender Perspectives through Academic Research
Posted in: Article, News(Naeem Ul Hassan) It is impossible to overstate the significance of academics and researchers as they contribute significantly to society by generating new knowledge, educating the next generation, and addressing social challenges. They develop new theories, techniques, and technologies that have the potential to advance several areas. By impacting industries like technology, healthcare, and environmental […]
Read Moresports
بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں معاہدہ ہو گیا۔ بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے ساتھ معاہدے کا ٹیزر جاری کر دیا۔ ٹیزر میں ممکنہ طور پر بابر اعظم کی کٹ دکھائی گئی ہے۔سڈنی سکسرز بابر اعظم کے ساتھ […]
Read More
Post your comments