راولپنڈی ٹیسٹ کی اندرونی کہانی، ٹیم انتظامیہ کو فاسٹ بولرز کی گرتی ہوئی پیس پر تشویش
Posted in: News, Sportsراولپنڈی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم مینجمنٹ بولرز کی پرفارمنس سے ناخوش ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی ٹیم مینجمنٹ اور سینئر کھلاڑیوں نے فاسٹ بولرز کی گرتی ہوئی پیس پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد کپتان، چند سینئر کھلاڑی اور کوچز کے درمیان فاسٹ بولرز کی پرفارمنس […]