راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم مینجمنٹ بولرز کی پرفارمنس سے ناخوش ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی ٹیم مینجمنٹ اور سینئر کھلاڑیوں نے فاسٹ بولرز کی گرتی ہوئی پیس پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد کپتان، چند سینئر کھلاڑی اور کوچز کے درمیان فاسٹ بولرز کی پرفارمنس پر بات چیت ہوئی۔ذرائع نے گفتگو میں بتایا کہ بیٹرز نے پہلی اننگز میں میچ سیٹ کر دیا تھا۔ ڈکلیئریشن کے بعد پچ پر فاسٹ بولرز کی مدد کےلیے گھاس موجود تھی۔ فاسٹ بولرز پچ پر گھاس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ ہمارے فاسٹ بولرز کی پیس بھی کم تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کی گیند وکٹ کیپر تک نہیں پہنچ رہی تھی۔ فاسٹ بولرز دوسری نئی گیند کا بھی فائدہ نہ اٹھا سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے فاسٹ بولرز کی ہمارے فاسٹ بولرز سے زیادہ پیس تھی۔
Home / News, Sports / راولپنڈی ٹیسٹ کی اندرونی کہانی، ٹیم انتظامیہ کو فاسٹ بولرز کی گرتی ہوئی پیس پر تشویش
راولپنڈی ٹیسٹ کی اندرونی کہانی، ٹیم انتظامیہ کو فاسٹ بولرز کی گرتی ہوئی پیس پر تشویش



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments