جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل
Posted in: News, Sportsسیمن جزائز :جاپان کےکرکٹر کینڈل کاڈواکی فلیمنگ باضابطہ طور پر اسٹرائیکرز فرنچائز کا حصہ ہیں اور انہوں نے میکس 60 ٹورنامنٹ سے اپنی مہم شروع کی ہے۔ جاپانی کرکٹ میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کینڈل فلیمنگ انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 کے بعد سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ کینڈل اس وقت جاپانی […]