class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 10 August 2024

  • تاپسی پنوں نے فوٹوگرافر کو ڈانٹ دیا، فاصلہ رکھنے کی تاکید
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنوں نے قریب آکر تصاویر لینے پر فوٹوگرافر کو ڈانٹ دیا اور فاصلہ رکھنے کی تاکید کی۔تاپسی پنوں اپنی2021ء میں آئی فلم ’حسینہ دلربا‘ کے دوسرے حصے’پھر آئی حسینہ دلربا‘ کی اسکریننگ میں شرکت سے واپسی پر فوٹوگرافر کی حرکت سے خوفزدہ ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے […]

  • غزہ میں نمازِ فجر کے دوران اسکول پر اسرائیلی حملہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی، حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے […]

  • پاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل فراہم کرنے کی تردید کردی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     پاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل فراہم کرنے اور بنگلہ دیش کے معاملات میں پاکستان کا ہا تھ ہونے کے بھارتی الزام کی تردیدکردی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی پاکستان کے ایران کو شاہین 3میزائل کی فراہمی کی رپورٹس صریحا […]

  • برازیل، طیارہ گر کر تباہ، 62 مسافر ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جہاز میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں طیارے کو بےقابو ہو کر گرتا دیکھا جا سکتا ہے۔ایئر لائن کا کہنا ہے […]

  • ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو لے کر وطن پہنچیں گے۔محمد اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے قوم کو بڑی […]

  • چین میں بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا
    Posted in: Breaking News, News, World

    چین میں مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق دھماکے کی آواز اور جھٹکا ننگبو زوشان بندرگاہ سے ایک کلومیٹر دور تک محسوس کیا گیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مقامی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بحری جہاز پر بھی کسی جانی نقصان کی […]

  • بنگلادیش میں تاریخ رقم، عبوری کابینہ میں شامل طلباء نے کام شروع کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علم ناہید اسلام اور آصف محمود بھی عبوری کابینہ میں شامل ہیں۔آصف محمود اور ناہید اسلام نے بنگلادیش کی نئی عبوری حکومت کے مشیروں کے طور پر حلف اٹھا کر تاریخ رقم کردی ہے، کیونکہ بنگلادیشی تاریخ میں طلباء کو پہلی مرتبہ […]

Newsletter