نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی کے نام
Posted in: News, Sportsپاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 7 […]